سندھ چیس چیمپئن شپ کے کامیاب کھلاڑی نیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

کراچی: سندھ چیس ایسوسی ایشن کے ذیر اہتمام پاکستان اسپورٹس بورڈ میں منعقدہ سندھ چیس چیمپئن شپ کے دوسرے دن دوسرے راونڈ کے موقع پر کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ چیس چیمپئن شپ کے کامیاب کھلاڑی نیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے سندھ چیمپئن شپ میں ہر کھلاڑی کو اپنے جوہر دکھانے کے موقعے میسر آئے ہیں انھوں نے کہا کہ یہ چیمپئن شپ کھلاڑیوں کے لئے خوش آئند ثابت ہوگی ،اس موقع پر چیس فیڈریشن آف پاکستان ریڈنگ آفیسر وقار مدنی، حیدرآباد کے عامر کفایت، ریحانہ بھٹی اور دیگر موجود تھے دوسرے حیدرآباد کے انوار قریشی اور عزیز فاروقی،حیدرآباد کے سلمان فاروقی اور اختر حسین کے درمیان مقابلہ ڈرا ہوا،جہانگیر احمد،دانیال احسن،حیدرآباد کے واحد حسین،شاکر حسین ،محمد خرم قریشی،اوحد مرزا،اسد اللہ،محمد آصف عباسی،ندیم عزیز،محمد دانش جمال،ریئس احمد انصاری نے کامیابی حاصل کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں