صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایم پی اے پیپلزپارٹی جام مدد علی کے گھر آمد، جام مدد علی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

کراچی : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایم پی اے پیپلزپارٹی جام مدد علی کے گھر آمد، صدر مملکت نے جام مدد علی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی صدر مملکت نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں