کابینہ کی ہدایت پر سب کمیٹی کی گندم خریداری کے حوالے سے میٹنگ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ، وزیر زراعت اسماعیل راہو، وزیر خوراک ہری رام، سیکریٹری لئیق احمد بھی موجود تھے۔ سندھ میں آنے والی گندم کی فصل کی خریداری پر بات چیت ہوئی۔ گندم کی فصل تیاری کے مراحل میں ہے ۔ مارچ کے مہینے میں سندھ میں گندم کی فصل تیار ہوجاتی ہے۔ گندم کی فصل اترنے سے پہلے تمام معاملات طے کرلیں گےْ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں