وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اٹلی کے سفیر مسٹر اسٹیفن پونٹیکوروو کی الوداعی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اٹلی کے سفیر مسٹر اسٹیفن پونٹیکوروو کی الوداعی ملاقات،  وزیراعلیٰ سندھ نے اٹلی کے سفیر کی خدمات کو سراہا، وزیراعلیٰ سندھ نے سبکدوش ہونے والے سفیر کو تحائف پیش کیے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں