کراچی پریس کلب میں سائبر کرائم رپورٹنگ پر ٹریننگ ورکشاپ

کراچی پریس کلب میں سائبر کرائم رپورٹنگ پر ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ایک روزہ ورکشاپ  کا آغازہفتہ 25 جولائی سے ہو گا۔