بلوچستان اسمبلی کے سامنے کھڑی یہ بچیاں؟

بلوچستان اسمبلی کے سامنے کھڑی یہ بچیاں اپنے حقوق کے لئے احتجاج نہیں کر رہی بلکہ یہ معصوم بچیاں کوئٹہ کی ٹھٹھرتی سردی سے بچنے کے لئے لکڑیاں چن رہی ہیں۔ اف افسوس، امیر شہر کے غریب بچیاں، تمھاری قسمت خراب ہے کہ تم امیر صوبے کے غریب بچے ہو۔