محکمہ لینڈ یوٹیلائزیشن حکومت سندھ کا بڑا فیصلا

سندھ بھر میں 30 سال لیز پردی گئی تمام سرکاری زمینوں کی لیز کینسل کردی گئی۔ کینسل کی گئی 30 سالا لیز لینڈ پولٹری، واھی چھائی، ایگریکلچر، بارانی اور ڈیری فارمنگ کے لئے دی گئی تھی۔ سندھ بھر کے تمام اظلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو سپریم کورٹ کی ھدایت پر خط ارسال۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد تمام زمین کی روبکاری انٹیمینٹیشن لیٹر بھی کینسل کردیئے گئے۔ تمام زمین کو جلد واگزار کرا کر رپورٹ کرنے کے بھی احکامات جاری کردیئے گئے۔