9 سال تک اپنی بیویوں کے نام پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم کھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی شروع

‏9سال تک اپنی بیویوں کے نام پر بے نظیر انکم  سپورٹ پروگرام سے رقم کھانے والے بابو و سرکاری افسران کے خلاف کاروائی شروع۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایسے بابوؤں و افسران کو ملازمتوں سے برطرفی کے لئے شو کاز نوٹسز جاری۔ جواب کے لئے 10 دن کی مہلت، بصورت دیگر نوکریوں سے فارغ کر دیا جائیگا۔