کنوینئر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم کو استعفیٰ بھیجوا دیا

کنوینئر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم کو استعفیٰ بھیج دیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان تھا۔