کوئٹہ: مسلم باغ اور کان مہترزئی ریکسیو آپریشن مکمل، برفباری میں پھنسے 5 سو سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

کوئٹہ:مسلم باغ اور کان مہترزئی ریکسیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔  آ پریشن میں پی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ اور ایف سی کے اہلکاروں نے حصہ لیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔  بر فباری میں پھنسے5سو سے زائد افراد کو محفوظ مقامات منتقل کر دیا گیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔   ریکسیو کے دوران 80گاڑیوں کو بھی باحفاظت نکالا گیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر ان زرکون۔  ریسکیو ر کرنے والے افر اد کو کھانے پینے کی اشیاءبھی فر اہم کی گئی، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔  پی ڈی ایم اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عطاءاللہ مینگل ڈائریکٹر فیصل طارق اور فیصل پانیز ئی آ پریشن میں شامل رہے۔