پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسولﷺ پہنچ گئے

مدینہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری روضہ رسول پہنچ گئے۔  روضہ رسول ﷺ کے متولی اور کلید بردار شیخ نوری محمد احمد علی حبشی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عمرے کی ادائیگی کریں گے۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کریں گے۔