ٹاؤن شپ لاھور میں عظمی عامربٹ چیئرپرسن نوازشریف لوور گروپ کی رہائش گاہ پر اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ھاتھوں رینجر اور پنجاب پولیس کےشہید ھونے والے جوانوں کے لیے دعائیہ تقریب

ٹاؤن شپ لاھور میں عظمی عامربٹ چیئرپرسن نوازشریف لوور گروپ کی رہائش گاہ پر اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ھاتھوں رینجر اور پنجاب پولیس کےشہید ھونے والے جوانوں کے لیے دعائیہ تقریب ۔ تقریب سے خطاب کرتے ھوے عظمی عامربٹ نے کہاآج کی دعاںیہ تقریب اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ھاتھوں شہیدھونےوالے رینجر اور پولیس کے جونواں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رکھی گی ھےاور کہا کہ اللہ پاک شہدا کے اہل خانہ کو صبر دے اور اللہ پاک پی ٹی آئی کے شرپسندوں سے ھمارے ملک پاکستان کو محفوظ رکھے۔ اور کہا کہ جو شر پسندوں سے حلف لے رہے تھے کہ بھاگنا نہی خود سب سے پہلے بھاگے اور کہا کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور ھماری قوم کے محافظوں کے قاتل ھیں ان کو کیسی صورت معاف نہی کرنا چاہیے انہیں عبرت کا نشان بنانا چاہیے۔اور کہا کہ اسلام آباد کو شرپسند عناصر سے پاک کروانے اور کامیاب آپریشن کرنے پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں تقریب میں یاسمین سخاوت ۔ شاہدہ قیصر ۔ عاصمہ ربیع ۔اقصی قاسم۔ سندھیلہ انیق اور کارکنان نے شرکت کی ۔