انا للہ وانا الیہ راجعون – کراچی پریس کلب کے ممبر اور روزنامہ امن سے وابستہ سینئیر صحافی محمد محسن فاروقی گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

کراچی پریس کلب کے ممبر اور روزنامہ امن سے وابستہ سینئیر صحافی محمد محسن فاروقی گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی تدفین کل انجام پاگئی ہے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
برائے رابطہ:
حماد محسن فاروقی ( بیٹا)
03212086556