جن لوگوں کےساتھ زیادتیاں ہوئیں ہیں اور جنہیں انتقامی کارروائی کانشانہ بنایا گیا ہے، انکا فوری طور پر ازالہ کیا جائیگا۔

Pakistan Institute of Fashion And Design(PIFD)
کی کل بروز پیرمؤرخہ
November 12,2024
افتتاحی تقریب منعقد ہوئ۔
وفاقی وزیر تعلیم جناب ڈاکٹر خالد مقبولپ صدیقی صاحب کی کاوشوں سے اس ادارے کا
CHAPTER KARACHI
کا قیام ہوا ہے ۔
اس اہم تقریب میں ایم پی اے عادل عسکری، سینیٹر فیصل سبزواری، ایم این اے حیدر عباس رضوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری صاحب نے بھی شرکت کی۔
اس اہم تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم محترم جناب خالد مقبول صدیقی صاحب کو ان کی کاوش پر مبارکباد، داد و تحسین اورخراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے ایس ٹی ایف کا وفد ایس ٹی ایف کے جوائنٹ سیکیریٹری محترم پروفیسر فرحان قاضی کی قیادت میں شرکت کی۔

===========================================
خالد مقبول صدیقی سے اساتذہ، غیر تدریسی ملازمین کے وفد کی ملاقات
12 نومبر ، 2024FacebookTwitterWhatsapp
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انجمن اساتذہ، انجمن غیر تدریسی ملازمین نے ایم کیو ایم کے مرکزی آفس میں وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سید امین الحق، انجمن اساتذہ، انجمن غیر تدریسی ملازمین کے عہدیداران اور اے پی ایم ایس او کے رہنما بھی شریک تھے۔ ملاقا ت کے موقع پر صدر غیر تدریسی ملازمین عدنان اختر نے یونیورسٹی اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کو درپیش مسائل سے وفاقی وزیرتعلیم کو آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ عدنان اختر نے مزید بتایا کہ پچھلے دور میں غیر قانونی ٹائم پے اسکیل کو منظور کروایا اور اس ٹائم پے اسکیل کی آڑ میں خلاف ضابطہ دواسسٹنٹ رجسٹرار کاتقرر کیا گیا جس میں ایک لیب سپروائزر خرم مشتاق کھوکھر ہیں جنہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پرسنل گریڈ17- دیا گیا انکا صرف نہ کیڈر چینج کیا گیا بلکہ 18گریڈ میں ترقی بھی دیدی گئی جو یونیورسٹی آرڈیننس کیخلاف ہے جبکہ دیگر 50 سے زائد سپریڈینڈنٹ کو نظرانداز کرکے صرف ایک سپریڈنٹ معراج محمد کوبھی اسسٹنٹ رجسٹرار غیرقانونی نوازا گیا۔ عدنان اختر نے تمام تفصیلات سے وفاقی وزیرتعلیم کو آگاہ کیا جبکہ وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کو میرٹ کی بنیاد پر چلایا جائیگا۔ عدنان اختر نے وائس چانسلر سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر قانونی اسسٹنٹ رجسٹرار کا تقرر ختم کر کے یونیورسٹی میں شفافیت اور میرٹ کہ نئے دور کاآغاز کریں۔وفاقی وزیر تعلیم نے مسائل سننے کے بعد فوری طو پر گرانٹ کی منظوری کی یقین دہانی بھی کروائی اور کہا کہ بہت جلد ہم مزید تجویز بھی لیکر آئینگے۔ خالد مقبول صدیقی کا مزیدکہناتھا کہ جن لوگوں کےساتھ زیادتیاں ہوئیں ہیں اور جنہیں انتقامی کارروائی کانشانہ بنایا گیا ہے، انکا فوری طور پر ازالہ کیا جائیگا۔

مزید خبریں

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================