برسلز میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی اور اسلام آباد سے آئے ہوئے شفقت منیر کی کراچی پریس کلب میں صحافی ساتھیوں سے ملاقات

برسلز  میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی خالد حمید فاروقی اور اسلام آباد سے آئے ہوئے شفقت منیر نے کراچی پریس کلب میں صحافی ساتھیوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر سینئر صحافی تجزیہ نگار مجاہد بریلوی ،طاہر حسن خان،سالک مجید کے ساتھ ساتھ مجید بلوچ اور رشید میمن بھی موجود تھے اس نشست میں حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور صحافیوں کے مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔