قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کراچی کے ولید ہاشمی – چیمبر میں ملاقات کی

اسلام آباد- قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ممبر صوبائی اسمبلی سندھ انجینئر عدیل احمد، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کراچی کے ولید ہاشمی اور سابقہ چیف آرگنائزر ضلع تورغر تاج میران شاہ نے ڈپٹی اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی

اپنا تبصرہ بھیجیں