جدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر انکی قربانیوں کو خراج عقیدت

جدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر انکی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں سینئر صحافی اور پاکستان جرنلسٹ فورم کے قائم مقام صدر  اسد اکرم کی صدارت میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا ۔جس میں پی ہی ہی کے سینئر اراکین اور دیگر جماعتوں جمعیت السلام ف اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے بھی خطاب کرکے شہید بے نظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمہوریت کیلئے پی پی پی کو بھی قربانیوں کا ذکر کیا  جدہ سٹی پی ہی ہی کے صدر نے اپنے خوشی کے خطاب میں کہا کہ پی پی پی کا موقف ہے کہ سر کٹ جائیں   مگر جمہوریت کے خلاف سر جھکائبگے نہیں بی بی کو شہید کیا گیا انکے والد شہید ذولفقار علی بھٹو کو شہید کیا مگر وہ لوگ جن جمہوریت دشمنوں نے انہیں شہید کیا انکا نام و نشان مٹ گیا ہے شہداء کا نام آج  بھی موجود ہے تقریب کے صدر اسد اکرم نے اپنے خطاب میں کہا کہ جمہوریت دشمن پی پی پی کو کبھی نہیں جھکا سکتے ضیا ء قاضی جہنم ہوا ۔مشرف کے بھی دن آچکے ہیں بھٹو اور بے نظیر آج بھی عوام کے دلوں میں ہیں اور بلاول کی قیادت میں پاکستان کو ذولفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کے ویثرن کے مطابق پاکستان کو جمہوریت کی طرف لیجا رہے ہیں   یہ سلیکٹٹ لوگ پاکستان کو تباہ کرسکتے ہیں خوشحال نہیں کرسکتے۔تقریب کے مہمان خصوصی خالد گوجر جبکہ دیگر مہمانوں خصوصی می   مقررین میں مہتاب سرور۔ اظہر شفیق ۔راجہ اعجاز حسین ۔شامل تھے دعائیہ تقریب سے صدام چراغ۔خلیل عبدالعزیز ۔ملک الیاس ۔سردار اعجاز ۔ سینئر صحافی مسرت خلیل ۔ظاہر بھائ ۔ملک شیر اعوان ۔نوجوان خٹک ۔اسٹیج سیکریٹری آفتاب ترابی اور ذمرد خان سیفی نے منظم خراج عقیدت پیش کیا ۔
Amir Muhammed Khan

اپنا تبصرہ بھیجیں