آصفہ بھٹو زرداری کی اپنے دادا و دادی کے مزاروں پر حاضری

آصفہ بھٹو زرداری کی نوابشاہ کے نزدیک قبرستان میں اپنے دادا و دادی کی مزاروں پر حاضری

** آصفہ بھٹو زرداری نے بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کی مزاروں پر پھول چڑھائے

** آصفہ بھٹو زرداری نے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی بھی کی