الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈنیوزڈائریکٹرزکی16رکنی ایگزیکٹوکمیٹی بنادی گئی

الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈنیوزڈائریکٹرزکی16رکنی ایگزیکٹوکمیٹی بنادی گئی
جیونیوزکےاظہرعباس کمیٹی کےصدرمنتخب
ہم نیوزکےمحمدمالک اورنیوٹی وی کےمحمدعثمان نائب صدرمنتخب
اےآروائی نیوزکےعمادیوسف کمیٹی کےجنرل سیکریٹری مقرر
اجلاس میں ایکسپریس نیوز،ڈان نیوز،سما،آج ٹی وی،دنیاٹی وی کےڈائریکٹرزنیوزکی شرکت
92نیوز،جی این این،نیوز ون،چینل24کےڈائریکٹرزنیوزکی شرکت
خیبرٹی وی،کےٹی این،مشرق ٹی وی،کیپیٹل ٹی وی اورپبلک نیوزکےڈائریکٹرنیوز نےانتخابی عمل میں حصہ لیا
سینئرصحافی حامدمیر،عارفہ نور ،عاصمہ شیرازی،عامرمتین اجلاس میں شریک ہوئے
امبر شمسی،غریدہ فاروقی،ایازخان،ہارون رشیداجلاس میں شریک ہوئے