آغا سراج درانی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریبات میں شرکت کرنےاسلام آباد پہنچ گئے

سندھ اسمبلی کے سپیکر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ۔