‏مورو کے قریب پیپلز پارٹی حیدرآباد پی ایس 62 کے جیالوں سے بھری وین حادثے کا شکار

‏مورو کے قریب پیپلز پارٹی حیدرآباد پی ایس 62 کے جیالوں سے بھری وین حادثے کا شکار ، ‏مورو حادثے میں زخمی پی پی پی کے 5 ورکر شہید ہوگئے۔