بلاول بھٹو کو سیکورٹی فراہم کی جائے: لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ کا حکم

بلاول بھٹو کو سیکورٹی فراہم کی جائے: لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ کا حکمتفصیلات کے مطابق لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے پنڈی بینچ نے حکم جاری کیا ہے کہ سیکورٹی ادارے بلاول بھٹو کو سیکورٹی فراہم کریں، اور جلسے کی سیکورٹی کے لیے متعلقہ ادارے اقدامات کریں۔

عدالت نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سردار سیف اللہ ڈوگر کے جلسے کی اجازت نہ دینے کے احکامات بھی منسوخ کر دیے، کیس کی سماعت کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے قمر زمان کائرہ اور دیگر رہنما عدالت میں پیش ہوئے تھ