ایل او سی پر فائرنگ سے 2 جوان شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

ایل او سی پر فائرنگ سے 2 جوان شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاکتفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں بڑھتی جا رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے حاجی پیر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیا، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی چیک پوسٹ تباہ ہو گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی مارے گئے، مارے جانے والے بھارتی فوجیوں میں ایک صوبیدار بھی شامل ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی اشتعال انگیزی سے دیوا سیکٹر پر پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوئےکا بھرپور جواب دیا