فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی  نے ہیڈ آف مشن (نامزد) جمہوریہ نا ئیجر احمد علی سائروہی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کی

کرا چی : فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئرداروخان اچکزئی  نے ہیڈ آف مشن (نا مزد) جمہو ریہ نا ئیجراحمد علی سا ئروہی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ، نائب صدور ارشد جمال، مسلم محمدی اور دیگر بھی مو جو د تھے۔