وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ کی 9 ویں نواب شبیر خان چانڈیو لانگ رینج شوٹنگ مقابلے میں شرکت

ممبر صوبائی اسمبلی نواب سردار چانڈیو، ممبر صوبائے اسمبلی بوابزادہ برہان خان چانڈیو، وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی سردار بنگل خان مہر،وزیر اعلیٰ کے کوارڈینیٹر شہزاد میمن بھی موجود تھے۔ مقابلے کے اختتام پر مہمانِ خصوصی سیدناصرحسین شاہ نے انعامات تقسیم کئے اور سیدناصرحسین شاہ کو اجرک ٹوپی اور پھولوں کا تحفہ پیش کیا گیا۔