ون ایپل انٹرنیشنل کارپوریشن نے پاکستان کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ گیمنگ پی سی لانچ کر دیا

ون ایپل انٹرنیشنل کارپوریشن نے پاکستان کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ گیمنگ پی سی لانچ کر دیا

ریجنل ہیڈ ایشیا پیسیفک، سید طاہر رضوی، ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ سعید اسماعیل بُرِیرو، سی ای او مسٹر علی رضا رضوی اور ون ایپل ٹیم

کے ساتھ، ڈی ایچ اے اسپورٹس کلب (معین خان اکیڈمی) میں پاکستان کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ گیمنگ پی سی فخر کے ساتھ لانچ کر رہے ہیں۔

اس موقع پر چیف گیسٹ مسٹر اعجاز قاضی، فیصل مجیب، سی ای او، اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی (SEZA) اور خضر پرویز، سی ای او، سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ (SEDF) بھی موجود تھے۔