کراچی میں جاپانی لینگیوئیج سینٹر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے

جاپان کے اعلای سطحی وفد کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات وفد کی سربراہی خصوصی مشیر برائے امور خارجہ کنٹارو سونورا کر رہے تھے جاپان کے قائم مقام قونصل جنرل کتسونوری اشیدا بھی وفد کے ھمراھ تھے  جاپان پاکستان سے ہنرمند افرادی قوت درآمد کرے گا دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ کل وزیراعظم آفس میں ہوگا  کراچی میں جاپانی لینگیوئیج سینٹر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جاپانی قونصل خانہ لینگیوئیج سینٹر کے قیام میں تعاون کرے گا  لینگیوئیج سینٹر سے پاکستانی نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑہیں گے عالمی بئنک کی ایز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ میں پاکستان کی 28 درجہ ترقی ہوئی – گورنر سندھ  عمران اسماعیل- عالمی سرمایہ کاروں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگیا ہے –  جاپانی کمپنیوں اور سرمایاکاروں کو مکمل سہولیات فراہم کریں گے –  وزیراعظم نے سرمایاکاروں کو سہولیات دینے کا عزم کیا ہے –  گورنر ہائوس سندھ کے دروازے سرمایاکاروں کے لیے کھلے ہیں – 

اپنا تبصرہ بھیجیں