منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ میں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر کھلی کچہری کا انعقاد

کراچی : منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ کے مقام پر کل بروز ہفتہ صبح 11:30 پر وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات پر کھلی کچہری کا انعقاد ہوگا۔ صوبائی وزیر سندھ برائے صنعت، تجارت وامداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو کل کشمور ایٹ کندھکوٹ میں کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنیں گے۔ حکومت سندھ کی جانب سے منعقد کھلی کچہری سے عوام مستفید ہوں گے ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو۔ کھلی کچہری میں تمام محکموں کے متعلقہ افسران کو عوامی مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے جائینگے۔

جام اکرام اللہ دھاریجو ،  عوام اعلانیہ کھلی کچہری میں شرکت کرکے اپنے مسائل سے ضرور آگاہی دیں ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو۔ عوام کو درپیش مسائل اولیت کے بنیاد پر حل کیے جائینگے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو۔ کھلی کچہری پیپلز پارٹی کے عوامی منشور کی عکاسی ہے ۔ جام اکرام اللہ دھاریجو۔ کھلی کچہریوں کا انعقاد اب تمام اضلاع میں باقاعدہ جاری رہے گا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو۔ پیپلز پارٹی کی جمہوری اور عوامی حکومت عوام کے حقوق کی علمبردار ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو