گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئین پاکستان کی دفعہ 190 کی شق (ط) کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کا اجلاس برخاست کردیا

کراچی : سندھ اسمبلی کے سیکریٹری کی جانب سے موصولہ اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئین پاکستان کی دفعہ 190کی شق (ط)کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کا اجلاس برخاست کردیا ہے۔