وزارت داخلہ کے ماتحت قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت وفاق کے 22 اداروں کے افسران پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی لاگو

وزارت داخلہ کے ماتحت قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت وفاق کے 22 اداروں کے افسران پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی لاگو۔ میڈیا نمائندوں سے براہ راست رابطوں اور خبرکے لئے معلومات دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔