سی سی آئی کا وزیراعظم نے اجلاس بلایا ہے میں اس میں شرکت کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

غداری والا فیصلہ عدالت کا ہے، اب اس کے ازالے کیلئے فورم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔  اس پر زیادہ تنازعہ نہیں ہونا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔  سی سی آئی کا وزیراعظم نے اجلاس بلایا ہے میں اس میں شرکت کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔   وزیراعظم نے مجھ سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔   آئل اور گیس اگر صوبہ سے نکلتی ہے تو اس صوبے کا پہلہ حق ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔   پانی کے مسائل ہیں اس پر سی سی آئی میں بات کرونگا،

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔  سندھ کے 7 بلین روپے ایٹ سورس کاٹ لئے گئے ہیں ان کی واپسی کی بات کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔   چشمہ جہلم کینال پر پاور پلانٹ لگانے کی اجازت دی گئی ہے اس معاملے پر بھی بات کرونگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ۔