گاڑی پر جمی دھو ل سے خو بصورت تصاویر بنانے والا چینی فنکار

گاڑیوں پر جمی دھول مٹی اب صا ف نہیں کیجئے بلکہ اس باصلاحیت شخص کا انوکھا طریقہ کاراپناتے ہوئے حیرت انگیزفن پارے بنا لیجیے۔

جی ہاں، چین سے تعلق رکھنے والاوی ژیاؤ فینگ نامی فنکار کو ہی دیکھ لیں جو گاڑیوں پر جمی دھو ل مٹّی سے خو بصو رت تصا ویر اور مناظر تیار کرنے میں مہارت رکھتاہے۔

چینی فنکار برش اور انگلیوں کو استعمال کرتے ہوئے جب اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتا ہے تو گاڑیوں اوردیوہیکل ٹرکوں کو کینوس میں بدل ڈالتا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے حیرت انگیز طور پر خو بصورت تصاویر کا روپ دھار لیتی ہیں