الی ووڈ فلم ’کیٹس‘ آج ریلیز کی جارہی ہے

ہالی ووڈ کی میوزیکل فینٹسی فلم ”کیٹس“ آج ریلیز کی جا رہی ہے۔

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور جینیفر ہڈسن کی ہالی ووڈ میوزیکل فینٹسی فلم ”کیٹس“ آج ریلیز کی جا رہی ہے
ٹام ہوپر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”کیٹس“ تمام اداکار بلیوں کے حلیے میں دکھائے گئے ہیں۔
فلم میں ٹیلر سوئفٹ، جینیفر ہڈسن، جوڈی ڈینچ، ادریس ایلبا، جیمز کورڈن اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فلم برطانیہ اور امریکا میں آج نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔