فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئرداروخان اچکزئی PTCL کے نائب صدر زاہد اچکزئی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کی


کرا چی  :  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئرداروخان اچکزئی PTCL کے نائب صدر زاہد اچکزئی کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں. اس موقع پر ممتا ز شیخ اور دیگر بھی مو جو د ہیں۔