پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی و تشدد کا واقعہ : گورنر سندھ عمران اسماعیل کی آئی جی سندھ پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت

گورنر سندھ کا انچارج جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی سے ٹیلیفونک رابطہ، بچی کے علاج کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت،  اہلخانہ کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی، آئی جی سندھ پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت۔