محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے ‘ سینیٹر فرحت اللہ بابر

سینیٹر فرحت اللہ بابر صدر انسانی حقوق سیل پیپلزپارٹی کا بیان

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے ‘ سینیٹر فرحت اللہ بابر

گزشتہ 10 سال سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید ٹینس کلب میں انٹرنیشنل اور نیشنل ٹورنامنٹ ہوتے رہے ہیں ‘ سینیٹر فرحت اللہ بابر

جمعہ کے روز سی ڈی اے کی طرف لیز منسوخ کرنا شہید محترمہ کے نام منسوب ادارے پر حملہ ہے ‘سینیٹر فرحت اللہ بابر

سی ڈے عملے نے آج ہفتہ کے روز گراونڈ میں توڑ پھوڑ کی ہے ‘سینیٹر فرحت اللہ بابر

سی ڈی اے عملے نے اسلام آباد ہاٸی کورٹ کے اسٹے آرڈر کو پھاڑ کر پھینک دیا ہے ‘ سینیٹر فرحت اللہ بابر

پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی سازش کی گئی تھی ‘ سینیٹر فرحت اللہ بابر

اسلام آباد میں ایمبیسی روڈ پر واقع
قگراونڈ کی لیز کی منسوخی کو محترمہ شہید سے منسوب ادارے پر حملہ ہے ‘سینیٹر فرحت اللہ بابر

محترمہ بینظیر بھٹو شہید ٹینس ٹورنامنٹ گراونڈ پر حملہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید سے تعصب اور نفرت کا عمل ہے ‘ سینیٹر فرحت اللہ بابر