پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینیٹر یوسف بلوچ کے چھوٹے بھائی بشیر احمد بلوچ کے انتقال پر تعزیت

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینیٹر یوسف بلوچ کے چھوٹے بھائی بشیر احمد بلوچ کے انتقال پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی. صوبائی وزیر نے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی. اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین سعید غنی مرحوم کا سوئم جمعہ کے روز سینیٹر یوسف بلوچ کی رہائش گاہ واقع D/30بلاک 5  کلفٹن نزد کراچی گرامر اسکول میں بعد نماز عصر تا مغرب رکھا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں