*گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہولی ٹرینیٹی چرچ فاطمہ جناح روڈ آمد۔۔ *مسیحی برادری کے رہنماؤں کے ہمراہ ایسٹر کی مناسبت سے کیک کاٹا۔۔

*گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہولی ٹرینیٹی چرچ فاطمہ جناح روڈ آمد۔۔
*مسیحی برادری کے رہنماؤں کے ہمراہ ایسٹر کی مناسبت سے کیک کاٹا۔۔


*صوبے میں رہنے والی ہر اقلیتی برادری کہ خوشیوں میں شریک ہوں ، کامران خان ٹیسوری *گورنر ہاؤس کے دروازے اقلیتی برادری کے کھلے ہوئے ہیں۔۔ گورنر سندھ
*ہم سب پاکستانی ہیں،ایک قوم کی حیثیت سے ملک کے مسائل حل کریں گے۔۔ کامران خان ٹیسوری
*ایک دوسرے کا سہارا بنیں کیونکہ خوشحال پاکستان کی تکمیل اسی طرح ہوسکتی ہے۔۔ گورنر سندھ
*ہر مذہب اور عقیدے کے ماننے والوں کی قدر کرتا ہوں،کامران خان ٹیسوری
*آخر میں گورنر سندھ نے مسیحی برادری میں عیدی بھی تقسیم کی۔۔۔
=================

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ایران کے قونصل خانے آمد۔۔

ایرانی قونصل جنرل نے حسن نوریان گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔

گورنر سندھ کا ایران پر اسرائیل کے حملے میں جانی نقصان پر ایرانی قونصل جنرل سے اظہار تعزیت۔ گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت
کئی لوگ شہید کردیے گئے،۔
اسرائیل کی بہیمانہ کارروائی ہے۔۔
ایران مظبوط و توانا اواز اٹھا رہا ہے۔۔گورنر سندھ

ایران سے محبت کا رشتہ ہے۔۔ گورنر سندھ

سب مسلم ممالک کو ایک پیج پر ہونا چاہیے۔۔ گورنر سندھ

فلسطین پر حملے بند ہونے چاہئیں۔۔ گورنر سندھ

سب کو مل جل کر کچھ کرنا ہے۔۔ گورنر سندھ

گورنر سندھ کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔ ایرانی قونصل جنرل۔۔

فلسطین کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان۔