جنوبی افریقا پاکستان میں T20 سیریز کھیلنے پر رضامند

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے دورۂ پاکستان پر رضامند ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم مارچ 2020ء کے آخر میں پاکستان آئے گی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی ایک سیریز کھیلے گی