ی پی ایس اینڈ پی سی سی کے اجلاس میں آئی جی پولیس کے خلاف جو گذشتہ اجلاس میں قرارداد پاس کی تھی اسے واپس لیا گیا

ی پی ایس اینڈ پی سی سی کے اجلاس میں آئی جی پولیس کے خلاف جو گذشتہ اجلاس میں قرارداد پاس کی تھی اسے واپس لیا گیا

* وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئی جی صاحب نے درخواست کی ہے کہ قرارداد واپس کی جائے تو ہمیں واپس کرنی چاہئے

* ہم ایک خاندان کی طرح ہیں، ہمیں ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے، کرامت علی

* آئی جی پولیس نے اجلاس کو آگاہ کیا کہ وہ وزیراعظم کے اجلاس میں گئے تھے

* پبلک سیفٹی کمیشن نے آئی جی پولیس کی وضاحت قبول کی اور قرارداد اتفاق رائے سے واپس کر دی گئی