پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل ظفراحمد چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

PAF TICKERS
• پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ائیر مارشل ظفراحمد چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

• ائیر مارشل ظفراحمد چوہدری پاک فضائیہ کے آٹھویں سربراہ تھے۔

• آپ 3 مارچ 1972سے لیکر 15 اپریل1974 تک پاک فضائیہ کے سربراہ رہے۔

• پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے انکے انتقال پر گہرےرنج اور غم کا اظہار کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ