لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری دی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو اور شہید مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید بینظیر بھٹو کی آخری آرام گاہ کے سامنے بیٹھ کر کافی دیر تک تلاوت قرآن پاک کرتے رہے

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزارات میں تنہا کافی وقت گزارا