شہریت کا متنازع بل: بھارت پر امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی تنقید

چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے جس کی معیشت مسلسل زوال پذیر ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی معیشت کو دلدل سے نکالنے کی بجائے مودی حکومت دوسرے اقدامات اٹھانے میں مصروف ہے جو سیکولر ازم پر مبنی بھارتی آئین کے یکسر مانہوں نے کہا کہ بھارت کو اپنے آئین اور جمہوری اقدار کے مطابق اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے۔

اس سے قبل امریکہ کے فیڈرل کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھی بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔

امریکی کمیشن کے مطابق مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو بل میں شامل نہیں کیا گیا جبکہ بگڑتے حالات کے پیش نظر برطانیہ، امریکہ، کینیڈا اور دوسرے مغربی ممالک نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔نافی اور جرمنی میں نازی دور کی کارروائیوں سے مشابہ ہے۔