بھارت میں نئے آرمی چیف کا فیصلہ ہو گیا

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین جنرل بپن راوت کی جگہ بھارت کے آرمی چیف بنیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین وقت آرمی کے نائب چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بیپین راوت کو ریٹائرمنٹ کے بعد پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنائے جانے کا امکان ہے۔ موجودہ آرمی چیف بپن روات 31 دسمبر 2019 کو ریٹائر ہونگے