وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے 46ویں اسپیشلائیزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے 46ویں اسپیشلائیزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کی ملاقات

* ملاقات میں 34 پولیس افسران کی شرکت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ چیف سیکریٹری سندھ، آئی جی پولیس، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ۔ سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری تعلیم اور سیکریٹری صحت شریک

* ہم اپنے معاشرے کو تب بہتر کر سکتے ہیں جب ہم سب دیانتداری سے اپنے فرائض انجام دیں، وزیراعلیٰ سندھ کا خطاب

* ہم نے کراچی میں امن امان بحال کیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* امن کی بحالی میں پاک آرمی، رینجرز سے ملکر پولیس نے زبردست کام کیا، سید مراد علی شاہ

* کراچی دنیا کا چھٹا خطرناک شہر ڈکلیئر ہوا تھا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اب شہر کراچی 76 نمبر پر ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس بہتری سے شہر میں تعلیمی، ثقافتی اور تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

* 1992ء میں تھر میں کول کے ذخائر ظاہر ہوئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 2 ایم او یو سائن کیا، ایک مائننگ اور دوسرا بجلی کی پیداوار کا تھا، سید مرا د علی شاہ

* یہ کام مختلف وجوہات کی بنا پر آگے نہیں بڑ سکا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* بڑی جدوجہد کے بعد ہم نے تھر کول بلاک ٹو سے بجلی کی پیداوار شروع کی، وزیراعلیٰ سندھ

* تھر میں اب سرمایہ کاروں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ