بلاول بھٹو زرداری نے سمندر میں سبز کچھوؤں کے بچے چھوڑے

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سمندر میں سبز کچھوؤں کے بچے چھوڑے کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بختاور بھٹو زرداری نے بھی سینڈزپٹ ساحل پر کچھوؤں کے بچے سمندر میں چھوڑے کراچی: ہر سال اکتوبر اور نومبر میں سبز کچھوے سندھ کے ساحل پر انڈے دیتے ہیں کراچی: سندھ میں وائلڈ لائف کا محکمہ مخصوص مہینوں میں 34 برسوں سے سبز کچھوؤں کے انڈوں کی حفاظت کرتا ہے کراچی: 40 سے 60 دنوں بعد سبز کچھووں کے بچے سمندر میں چھوڑدئیے جاتے ہیں کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری نے 300 کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑا



اپنا تبصرہ بھیجیں