“موسم سرما کے سیاحت کا پہاڑ”

سفارت خانہ کرغزستان نے 15 دسمبر کو یرموک ثقافتی مرکز میں “موسم سرما کے سیاحت کا پہاڑ” ‘Snow -Mountains- -Festival- of- Winter Tourism-کے نام سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ کویت میں کرغزستان کے سفیر سمرجئول آدمکولوفا -Ambassador- of Kyrgyzstan- to- Kuwait -H.E. Samargyul Adamkulova – نے خصوصی مدعو ، مہمانوں ، اور میڈیا کے عملہ کے اس بڑے اجتماع کا خیرمقدم کیا جو اس پروگرام میں شریک ہوئے تھے۔ نمائش میں کرغزستان کی سیاحت کی صلاحیت کو اجاگر کیا گیا اور ملک کی ثقافت اور روایت کے مختلف پہلوؤں کو منایا گیا۔ اس پروگرام میں ملک سے دستکاری اور لباس کے رنگا رنگ نمائش کے ساتھ ساتھ کرغزستان سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت میوزک ٹولی کی موسیقی بھی پیش کی گئی۔ اس موقع پر حاضریوں نے ملک کے پکوان سے روایتی پکوانوں کا لطف اٹھایا۔jeeveypakistan.com -report-by-Tariq-Iqbal_from-Kuwait












اپنا تبصرہ بھیجیں