سماجئ کارکن بسمہ نورین کی بازیابی کے لیے کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

اج دوپہر 3 بجے سماجئ کارکن بسمہ نورین کی بازیابی کے لیے کراچی پریس کلب پر مظاہرہ کیا جائے گا قادیانیون کے خلاف اواز اثھانے پر بسمہ نورین ایک ہفتے سے لا پتہ ہے. شوشل میڈیا کے ساتھی لازمی شرکت کرین-
+92 318 2149140



اپنا تبصرہ بھیجیں