ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔
اپنے مداحوں کو ان خوشی کے لمحوں میں شریک کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے بھی انسٹا پر اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کی
جس میں انہوں نے اپنے بیٹے اذہان کو بھی گود میں اٹھایا ہوا ہے، ثانیہ مرزا نے کیپشن میں لکھا کہ ’ میرے بچے