آئی سی سی نےT20 کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی
نئی رینکنگ میں بھی بیٹنگ کےشعبےمیں پاکستان کےکپتان بابراعظم سرفہرست ہیں ۔
آسٹریلیا کےایرون فنچ دوسرے،ڈیوڈ ملان تیسرے،کولن منرو چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
روہت شرما نویں اور ویرات کوہلی دسویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں بولرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ عماد وسیم چوتھے اورشاداب خان آٹھویں پوزیشن پرموجودہیں